اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی احسن اقبال

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن قبال نے کہا ہےکہ امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی۔لاہور چیمبر میں تقریب سےخطاب میں احسن اقبال نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب معرکہ ترقی نہ جیتا گیا تو معرکہ حق کا دفاع بھی زیادہ دیرتک نہیں کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں عوامی مسائل حل کرنےکے لیےانتہائی سنجیدگی سےکام کرناہوگا اور ملکی استحکام کے لیے مضبوط معیشت کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر کاکہنا تھا کہ وطن پر قربان ہونے کے جذبے نے معرکہ حق جتوایا، پاکستان نے ایک قوم بن کر دشمن کا مقابلہ کیا، وطن کی ترقی وخوشحالی کے جذبے سے ہی معاشی معرکہ سرکیا جاسکتا ہے۔احسن اقبال نے مزید کہا کہ مسلح افواج نے کئی گنا بڑےدشمن پرکاری ضرب لگائی، بھارت کے خلاف جیت نے پاکستان کو دنیا میں ایک نئی پہچان دی جب کہ امریکا ایران جنگ میں کرداراداکرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…

4 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ اوپن تقریب میں شرکت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…

4 hours ago

ابھی تک نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا ایجنڈا سینیٹ میں نہیں آیا یوسف رضا گیلانی

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے…

4 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…

4 hours ago

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں 7 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…

4 hours ago

ایران کو منجمد اثاثے بحال پابندیاں ختم کرنے سے متعلق کوئی پیشکش نہیں کی صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…

4 hours ago