اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا قطری فضائیہ کے لڑاکا پائلٹس کو ٹریننگ دے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی وزارتِ دفاع نے بتایا کہ امریکا قطری فضائیہ کے لڑاکا پائلٹس کو ٹریننگ دے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے اعلان کیا کہ امریکی فضائیہ قطری فضائیہ کوتربیت دینے کے لیے ایک نیا مرکز قائم کرے گا۔ امریکی وزیرِ دفاع نے بتایا کہ یہ نیا مرکرکز امریکی ریاست آئیڈاہو کے ماؤنٹین ہوم ایئر فورس بیس پر قائم کیا جائے گا پیٹ ہیگستھ نے مزید بتایا کہ یہاں قطری ایئر فورس کے ایف-15 پالئٹس کی جنگی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کام کیا جائے گا، جس سے ان کی جنگی صلاحیت اور نئی ممکنہ جنگی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگاہی فراہم کی جائےگی۔ امریکی وزارت دفاع نے بتایا کہ اس نئے دفاعی سہولتی مرکز کی تعمیر پر آنے والا خرچ قطری حکومت اٹھائے گی۔ امریکی وزارتِ دفاع کی جانب سے یہ اعلان امریکی صدر ٹرمپ کے صدارتی آرڈر کے جاری ہونے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے قطر کے دفاع کے لیے امریکی فوجی کارروائی سمیت تمام ممکنہ اقدامات استعمال کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

12 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

12 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

12 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

12 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

13 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

13 hours ago