پاکستان نیوز پوائنٹ
مذہبی تنظیم کے احتجاج کے باعث امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس اور سپیڈو بس سروس تیسرے روز بھی بند رہی جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے نجی ٹرانسپورٹرز کی جانب سے منہ مانگے کرائے وصول کئے جارہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…