پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی اور تیل کی قیمتیں تیزی سے گر جائیں گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیلاس روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے کے خواہاں نہیں تاہم مذاکرات کا امکان موجود ہے، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول امریکا کے پاس ہے، ایرانی بحریہ کے 9 جہاز تباہ کردیئے، ایران کے محاصرے کے نتائج اچھے آرہے ہیں۔امریکی صدر کا مزید کہنا ہے کہ پیوٹن یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ چاہتے ہیں، مغربی کنارے پر عائد پابندیوں کے معاملے پر اسرائیل سے بات کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے پیوٹن معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، روسی صدر پیوٹن کے ساتھ اچھی گفتگو ہوئی، امریکی صدر نے پیوٹن کے ساتھ ملاقات کا امکان بھی ظاہر کردیا
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے،…
پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب،پاکستان ، ترکیہ اور اردن سمیت 8 عرب و مسلم ممالک…
پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے حکام نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے…