اردو نیوز اپڈیٹس

خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں اسماعیل بقائی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے یمن کی انصار اللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کردیے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کہتے ہیں انصار اللہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے، انصار اللہ نہ کسی سے احکامات لیتی ہے نہ کسی کی پراکسی ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں، واشنگٹن حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ بموں اور بیرونی دباؤ سے یمن میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا، تمام فریقوں کے متفقہ روڈ میپ کی بنیاد پر حقیقی مذاکرات سے امن قائم ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

اللّٰہ کا فضل ہے طبیعت ٹھیک ہے لندن میں اچھا وقت گزرا آصف زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے،…

14 hours ago

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف…

14 hours ago

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو…

14 hours ago

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا اسرائیلی بستیوں کیخلاف برطانوی پابندیوں کا خیرمقدم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب،پاکستان ، ترکیہ اور اردن سمیت 8 عرب و مسلم ممالک…

14 hours ago

قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے حکام نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں…

14 hours ago

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے…

14 hours ago