اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا نے مثبت اشارہ دیدیا بحری ناکہ بندی ختم ہونے پر مذاکرات کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں ایران

پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے شرط یہ ہے کہ امریکی بحری ناکہ بندی ختم کی جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سفیر نے واضح کیا کہ امریکی ناکہ بندی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے اور جب تک اسے ختم نہیں کیا جاتا. ایران مذاکرات میں شامل نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ایران کو امریکا کی جانب سے کچھ مثبت اشارے ملے ہیں اور اگر ناکہ بندی ختم ہو جاتی ہے تو مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر پاکستان میں ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث خلیج ہرمز میں بھی صورتحال کشیدہ ہے. جس کے اثرات عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل پر پڑ رہے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران جنرل اسمبلی میں تالیاں بجتی رہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…

3 hours ago

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…

3 hours ago

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…

3 hours ago

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے وزیر دفاع نے بھارت کو پھر خبردار کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…

3 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…

3 hours ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…

4 hours ago