پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے آئی فورس بنانے کا اعلان کردیا،نئے سربراہ کی تقرری بھی جلد متوقع ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا حکومت مصنوعی ذہانت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی،امریکا کو اس شعبے میں تیز رفتار ترقی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔ تاہم امریکی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ مجوزہ اے آئی فورس کے اختیارات کیا ہوں گے، اس کا بجٹ کتنا ہوگا اور وفاقی حکومت میں اسے کیا حیثیت حاصل ہوگی۔ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کو اگلا صنعتی انقلاب قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مستقبل میں یہ امریکی جی ڈی پی میں 25 فیصد تک اثر انداز ہوسکتی ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض میں میزائل اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین کے سائنسدانوں نے ایسی ایجاد کی ہے جو ائیرکنڈیشنر (اے سی)…
پاکستان نیوز پوائنٹ کیا آپ نے کوئی ایسا خاندان دیکھا ہے جس کی کئی نسلوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…