اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی اور اسرائیلی حملوں میں زخمی افراد کا مفت علاج کیا جائیگا ایران

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے علاج سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ہے۔ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق تمام زخمی شہریوں کو مکمل اورمفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، حکومت ایران ان افراد کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کریگی جو حالیہ کشیدگی اورحملوں میں متاثرہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا گیا کہ اس فیصلے کے تحت تقریباً 40 ہزار زخمی افراد کو سرکاری اسپتالوں اورخصوصی طبی مراکز میں مفت علاج فراہم کیا جائیگا۔حکومتی ترجمان کے مطابق یہ اقدام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا ہے اور اس کا مقصد متاثرہ شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی صحت اور فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیتا ہے اور اس سلسلے میں تمام ضروری وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران جنرل اسمبلی میں تالیاں بجتی رہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…

5 hours ago

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…

5 hours ago

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…

5 hours ago

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے وزیر دفاع نے بھارت کو پھر خبردار کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…

5 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…

5 hours ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…

5 hours ago