اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی سینٹ کام نے ایرانی جزیرے خارگ پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی سینٹ کام نے ایرانی جزیرے خارگ پر حملے کی ویڈیو جاری کردی اور پہنچائے گئے نقصان کی تفصیلات بھی بتادی۔ایرانی جزیرےخارگ میں حملے پر امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات امریکی فوج نے خارگ جزیرے میں بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، حملوں میں ایرانی بحریہ کی بارودی سرنگوں والی تنصیبات کو تباہ کیا گیا۔سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں میزائل گودام بنکرز اور دیگر فوجی تنصیبات کو تباہ کیا گیا، خارگ میں ایران کے 90 سے زائد فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔دوسری جانب ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ جزیرہ خارگ سے ایندھن کی برآمدات بلا تعطل جاری ہیں اور وہاں کام کرنے والی تیل کمپنیوں کی سرگرمیاں بھی معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

18 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

18 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

18 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

18 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

18 hours ago