پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے شک ہے اگر ہمیں ضرورت پڑی تو نیٹو ہمارے ساتھ ہوگا یا نہیں، ہم ہمیشہ نیٹو کیلئے موجود رہیں گے، چاہے وہ ہمارے ساتھ نہ ہو، امریکا نہ ہو تو روس اور چین کو نیٹو کا ذرا بھی خوف نہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مداخلت نہ کرتا تو اس وقت روس کے پاس پورا یوکرین ہوتا، میں نے نیٹو کا جی ڈی پی بڑھا کر 5 فیصد تک پہنچایا، نیٹو کے بڑے حامی اپنے واجبات ادا نہیں کر رہے تھے۔ واضح رہہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اکیلے 8 جنگیں ختم کرنے کا تذکرہ کر دیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…