پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو فرانس کے سیاحتی مقام ایویان لے باں میں موجود ہیں، وہاں قطری امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے ملاقات کے دوران جہاں انہوں نے ایران سے معاہدے پر تفصیلی گفتگو کی وہیں اسرائیل سے متعلق بھی اظہار خیال کیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کا بیروت پر حملے مجھے پسند نہیں آیا۔ اگر میں نہیں ہوتا تو اسرائیل بھی نہ ہوتا، میرے بغیر اسرائیل کا وجود مشکل ہوتا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسرائیل نے جس طرح لبنان کے معاملے کو ڈیل کیا اس سے خوش نہیں۔ اسرائیل کا لبنان سے متعلق معاملہ ختم نہیں ہو رہا بلکہ مزید بڑھتا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شامی صدر احمد الشرح نے شاندار کام کیا ہے۔ شام کی موجودہ حکومت تمام معاملات کو بہترین طریقے سے چلا رہی ہے۔ اسرائیل کو مشورہ دیا تھا کہ حزب اللہ کو سنبھالنے کی ذمہ داری شام کو سونپی جائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…