اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہو گئےڈیل جائزے کےلیےکانگریس کوبھیجیں گے ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدے کا متن رسمی تقریب میں جاری کریں گے،جمعہ کوآبنائے ہرمزمکمل طورپرکھول دی جائے گی،ایران معاہدےپرنیوزکانفرنس کریں گے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران ایم اویوکا میڈیا کے ساتھ چند دنوں میں جائزہ لیں گے.معاہدہ صرف ایک چیز کیلئے ہےکہ ایران کےپاس کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوگا.ایران ڈیل جائزے کےلیےکانگریس کوبھیجیں گے۔ڈیموکریٹس پاگل ہوچکےہیں. وہ کہتےہیں ایران کےپاس جوہری ہتھیارہوناچاہیے.ایران معاہدہ منظوری کیلئے کانگریس کو بھیجنا اچھا فیصلہ ہے،تیل کی آمدو رفت جاری ہے،آبنائے ہرمزسےتیل کےجہازگزر رہے ہیں۔ایران نےآبنائے ہرمزبندکی، ہم نےبھی کہا ہم ان کی ناکہ بندی کریں گے.آبنائے ہرمزمکمل طورپراوربغیرکسی ٹیکس کےکھل جائے گی.ایران کےساتھ اب ہمارے تعلقات بہترہو گئے ہیں.ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ روس کےتیل پرملنےوالی رعایت ختم ہونےدیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

4 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

4 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

4 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

4 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

4 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

4 hours ago