اردو نیوز اپڈیٹس

لبنان میں جنگ کا خاتمہ ایران امریکا ڈیل کا اہم حصہ ہے عباس عراقچی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ ایران امریکا ڈیل کا اہم حصہ ہے۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا تہران میں سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کےساتھ معاہدے کے بعد پیرکو ہی جنگ کےخاتمےکااعلان ہوگیا تھا .مفاہمتی یادداشت جمعہ کوباضابطہ طورپرنافذالعمل ہوجائےگی۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور لبنان پرجاری جنگ کاخاتمہ ایک دوسرے جڑا ہواہے دونوں محاذوں پربیک وقت جنگ کاخاتمہ ضروری ہے. لبنان میں قبضہ امریکا کےساتھ ایم اویوکی خلاف ورزی تصورکیاجائےگا۔ایرانی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ مفاہمتی یادداشت میں ایک فریق امریکااوراسرائیل ہیں مفاہمتی یادداشت میں دوسرافریق ایران اورحزب اللہ ہیں لبنان پراسرائیلی حملہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

6 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

6 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

6 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

6 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

6 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

6 hours ago