پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادی ملک عمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کو دیگر ممالک کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا ورنہ تباہ کر دیں گے۔ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا ساتھ دینے پر سخت رد عمل دے سکتے ہیں، ایران معاہدے کیلئے بے تاب ہے لیکن ابھی ڈیل فائنل نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ایران کسی بھی قیمت پر ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں، اب معاہدہ ہوگا یا پھر ہمیں اپنا کام مکمل کرنا ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ وہی کر سکتے تھے جو وینزویلا میں کیا، ایران کیخلاف کارروائی پاکستان کی درخواست پر روکی، اس کے ساتھ انہوں نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عظیم شخصیات قرار دیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…