پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر نے ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، قابل قبول رہنما کا انتخاب ہونے کے بعد امریکا اور اتحادی ایران کی ہر ممکن مدد کریں گے، خامنہ ای کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای ناقابل قبول ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج اتارنے کا امکان بھی مسترد کردیا ہے، امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع ہوگا، ایران نے بحریہ سمیت سب کچھ کھو دیا، ایران میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم بھی تباہ کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی میزائل اور دفاعی صلاحیت ختم کردیں گے، ایران نے ڈیل کیلئے کال کی، ہم نے کہا بہت دیر ہوگئی، ایران کے بعد اگلا ہدف کیوبا ہوگا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…