اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہاہے کہ ایران فی الحال جوہری افزودگی نہیں کر رہا ایران ایسے ہتھیار رکھتا ہے جو امریکا پر حملے کے لیے بنائے گئے ہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہاہے کہ ایران فی الحال جوہری افزودگی نہیں کر رہا،ایران ایسے ہتھیار رکھتا ہے جو امریکا پر حملے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ایران جوہری پروگرام کی بحالی کی کوشش کر رہا ہے مگر جوہری پروگرام کے علاوہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار بھی موجود ہیں جو یورپ پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ایران فی الحال جوہری افزودگی نہیں کر رہا، تاہم ایران کے پاس بیلسٹک میزائلوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو خطے میں امریکی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔ مارکو روبیو نے کہا کہ جنیوا مذاکرات میں ایران کا بیلسٹک میزائل پر بات نہ کرنا بڑی رکاوٹ تھی،امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز رہیں، مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بھی بات کرنا ہو گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا وزیراعظم کی سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…

7 hours ago

مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

7 hours ago

سعودی عرب پر حملے پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہیں ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

7 hours ago

فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ لانگ مارچ پر تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…

7 hours ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 7 خوارج ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…

7 hours ago

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…

7 hours ago