پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اربوں روپے کے اضافی بوجھ اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی نوید سنادی۔
ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ مقامی وسائل کے زیادہ استعمال سے اگست 2026ء کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ تقریباً 1 اعشاریہ 73 روپے فی یونٹ رہی ۔انہوں نے کہا کہ بروقت اقدامات سے ممکنہ 10 اعشاریہ 6 ارب روپے کے اضافی بوجھ اور قیمتی زرِ مبادلہ کی بچت ہوئیاویس لغاری نے مزید کہا کہ اس کامیابی کا سہرا عوام کے سر ہے جنہوں نے رات کے اوقات میں چند گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ برداشت کرکے حکومت کے ساتھ تعاون کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین امریکی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی جانب سے جاری بیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں…