اردو نیوز اپڈیٹس

ایرانی حملوں نےقطر کی ایل این جی پیداواری صلاحیت 17 فیصد کم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
قطر کی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی پیداوار ایرانی حملوں کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے عالمی توانائی مارکیٹ پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ قطر انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعد الکعبی نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے حالیہ حملوں کی وجہ سے قطر کی ایل این جی کی پیداواری صلاحیت تقریباً 17 فیصد کم ہو گئی ہے، اور یہ نقصان کم از کم 3 سے 5 سال تک بحال نہیں ہو سکے گا۔سعد الکعبی کے مطابق متاثرہ تنصیبات کی مرمت پر تقریباً 26 ارب ڈالر لاگت آئے گی، اور اس دوران قطر کو اٹلی، بیلجیئم، جنوبی کوریا اور چین کے ساتھ ایل این جی کے کچھ معاہدے عارضی طور پر معطل کرنا پڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس صورتحال کے باعث قطر کو سالانہ تقریباً 20 ارب ڈالر تک ریونیو نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں گیس کی سپلائی بھی متاثر ہوگی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

11 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

11 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

11 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

11 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

11 hours ago