اردو نیوز اپڈیٹس

ایران امریکا جنگ خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ، جو جون کے آغاز کے بعد سب سے بلند ترین سطح ہے۔
ایران امریکا جنگ کے باعث امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےعالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ اور امریکی کروڈ دونوں کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کا بڑا اچھال دیکھا گیا ہے۔جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 4.39 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔امریکی مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بھی 4.65 فیصد بڑھ گئی ہے، اور مارکیٹ میں اس کی ٹریڈنگ 88.26 ڈالر فی بیرل پر ہو رہی ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اس اچانک اضافے سے دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، جس کے براہِ راست اثرات پاکستان سمیت تمام درآمد کنندہ ممالک کی معیشت اور افراطِ زرپر پڑ سکتے ہیں

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف علی زرداری کا نیپال کے صدر رام چندر پاوڈل کے نام خط قومی دن اور یوم دستورپر مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…

6 hours ago

دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…

6 hours ago

پاکستان خودمختار ریاست کسی بیرونی طاقت کو آزادی چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ملک محمد احمد خان

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…

6 hours ago

سرکاری دوروں پر ذاتی طیارے کا استعمال اخراجات کی اپنی جیب سے ادائیگی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…

6 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 11 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…

6 hours ago

حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ ریاض میں الرٹ جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…

6 hours ago