پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایران اور امریکا پاکستان پر اعتماد کر کے اسلام آباد آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو قوتیں بات کرنے پر آمادہ نہیں تھیں انہیں مذاکرات کی میز پر لایا گیا، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے یہ سب ممکن ہوا، ایران امریکا مذاکرات پر حکومت نے پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں میٹنگ کی، مشکل وقت میں قوم کو متحد رکھنے میں کردار ادا کیا، بلاول بھٹو کے پاس کوئی عہدہ نہیں لیکن وہ ایران امریکا مذاکرات کیلئے متحرک تھے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…