اردو نیوز اپڈیٹس

ایران تنازع کے باعث توانائی کا بڑا بحران خام تیل 87 ڈالر کا ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا ایران تنازع کے باعث توانائی کا بڑا بحران دوبارہ جنم لے رہا ہے اور خام تیل 87 ڈالر کا ہو گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 80 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے۔منگل کے روز عالمی مالیاتی منڈیوں میں شدید ہلچل دیکھنے میں آئی، کیونکہ امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی فوجی جھڑپوں نے مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔تازہ ترین جھڑپوں کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ دنیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں مختلف نوعیت کے ردِعمل سامنے آئے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 86 سے 87 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جبکہ امریکی بینچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 80 امریکی ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ روز دونوں کی قیمتوں میں تقریباً 3 سے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس اضافے کے باعث برینٹ کی قیمت تقریباً ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

13 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

13 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

13 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

14 hours ago