اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا .جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار روپے کی نئی سطح عبور کر گیا جبکہ چاندی کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 399 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 707 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 34 ہزار 44 روپے کا ہوگیا۔آج چاندی کے نرخ میں استحکام برقرار رہا۔ فی تولہ چاندی 6 ہزار 289 روپے، 10 گرام چاندی 5 ہزار 391 روپے برقرار رہی۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 9 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا .جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 26 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی قیمت 58.10 ڈالر فی اونس پر موجود ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

12 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

12 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

12 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

13 hours ago