پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ کے آزاد تحقیقاتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے معقول شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران میں شہریوں کے خلاف امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ انسانی حقوق کونسل میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد میناب میں شاجرے طیبہ پرائمری سکول پر ٹوماہاک میزائل حملے میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ، جن میں تقریباً 120 بچے شامل تھے ۔ لامرد میں کھیلوں کے مرکز اور رہائشی علاقے پر حملے میں بھی 22 شہری مارے گئے ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک کی اعلیٰ قیادت اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے خیبر…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے کاغذات کی تصدیق کے نظام میں مبینہ بےضابطگیوں سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پرانی پولیس لائنز…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 7 دہشت گرد جہنم واصل…
پاکستان نیوز پوائنٹ یمنی فضائی حدود میں سعودی عرب کو نمایاں برتری حاصل،سعودی قیادت میں…