اردو نیوز اپڈیٹس

یمن سعودی اتحادی یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائی 30 حوثی جنگجو ہلاک 60 زخمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
یمنی فضائی حدود میں سعودی عرب کو نمایاں برتری حاصل،سعودی قیادت میں یمنی فورسزکا انصار اللہ کے30 جنگجوؤں ہلاک،60 کو زخمی کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔ یمنی فوج کے مطابق جنگی طیاروں نے حوثیوں کی گاڑیوں اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا، جبکہ حوثیوں کی رسد کے راستوں اور تعیناتی کے مقامات پر بھی حملے کیے گئے۔ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ تعز میں حوثیوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں اور کمک کو بھی نشانہ بنایا گیا،یمنی فوج نے متعدد صوبوں میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے صدر وزیر اعظم و دیگر کا اظہار مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک کی اعلیٰ قیادت اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے خیبر…

3 hours ago

سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے…

3 hours ago

دستاویزات تصدیق کی فیس سرکاری اکاؤنٹ میں جاتی ہے کوئی نقد وصول نہیں کرتا ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے کاغذات کی تصدیق کے نظام میں مبینہ بےضابطگیوں سے…

3 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پرانی پولیس لائنز…

3 hours ago

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں 7 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 7 دہشت گرد جہنم واصل…

3 hours ago

ایران میں امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں اقوام متحدہ

پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کے آزاد تحقیقاتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے معقول…

3 hours ago