اردو نیوز اپڈیٹس

ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ایران کے شماریاتی مرکز سے جاری سرکاری اعداد و شمار کےمطابق ملک میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ کم ازکم 8 بنیادی اشیاء کی قیمتیں 12 ماہ میں دوگنا سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں خوراک اور مشروبات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 128 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جولائی میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 3.1 فیصد ریکارڈ ہوئی۔عرب میڈیاکے مطابق یہ اعداد و شمار ایران میں بڑھتے ہوئے زندگی گزارنے کے اخراجات کے بحران کی شدت کو ظاہر کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ملک کی معیشت بین الاقوامی پابندیوں اور علاقائی تنازعات کے اخراجات کے مشترکہ دباؤ سے شدید متاثر ہو رہی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے…

1 day ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو متعلقہ اعداد و شمار قومی ڈیجیٹل…

1 day ago

خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے بلال اظہر کیانی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا…

1 day ago

افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام…

1 day ago

7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں…

1 day ago

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا…

1 day ago