پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی مکمل اور غیر مشروط منظوری دے دی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری تنصیبات کے معائنے پر راضی ہوگیا ہے اگر راضی نہ ہوتا تو امریکا کے ساتھ آگے کوئی مذاکرات نہ ہوتے۔انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی ختم کردی گئی ہے، آبنائے ہرمز اب کھلی رہے گی اور ایرانی بحریہ کی جانب سے کوئی ناکہ بندی نہیں ہوگی۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہمارے بحری جہاز اپنی جگہوں پر موجود رہیں گے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو ملنے والے فنڈز امریکی کنٹرول میں قائم ایکسرو اکاؤنٹس میں رکھے جائیں گے، فنڈز کا استعمال صرف امریکا سے خوراک اور طبی سامان کی خریداری کے لیے ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران فنڈز سے امریکی مصنوعات خریدے گا جس سے امریکی کسانوں کو بھی فائدہ ہو
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…