پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران کی جانب سے عرب ممالک پر داغے گئے ڈرونز اور میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے۔نیویارک ٹائمز میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے میزائل کم ہونےکے تاثر کے برخلاف حملوں کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی جبکہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملوں کی تفصیلات کی عدم فراہمی رہی۔دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں 10 خیبر شکن میزائل داغے ہیں۔پاسداران انقلاب کے مطابق بتا دیا تھاکہ اب مقبوضہ فلسطین میں سائرن کے بعد سائرن کی گونج بند نہیں ہوگی جبکہ امریکی نیوی پر بھی خیبرشکن میزائل سے حملہ کیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مصنوعی ذہانت اور عالمی سلامتی پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے حق…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) عائشہ منظور…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ملازمین کا حساس ڈیٹا مبینہ…