پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی۔ایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تجویز بدھ کو کسی دوسرے ملک کے ذریعے دی گئی تھی تاہم ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ادھر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی قیادت میں علاقائی ممالک کی کوششوں کا حالیہ دور اختتام کو پہنچ گیا۔ اخبار کے مطابق ایران، اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملنے کے لیے تیار نہیں۔ثالثوں کے مطابق ایران نے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملاقات کے لیے تیار نہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی چین کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو ملائیشیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کالعدم…
پاکستان نیوز پوائنٹ بنگلا دیش کے اسپیکر حافظ الدین احمد بیر بکرم اعلیٰ سطحی پارلیمانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے سے انکار کرتے ہوئے…