اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی یلغار جاری 200 سے زائد صیہونی زخمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی یلغار جاری ہے۔ تل ابیب سمیت کئی شہروں میں سائرن بجتے رہے۔ شمالی اسرائیل میں عمارت پر میزائل گرنے سے 19 افراد زخمی ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران ایرانی حملوں میں 200 سے زائد صیہونی زخمی ہوچکے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں امریکا کو بڑے نقصانات کا سامنا۔ عراق میں امریکا کا فیولنگ طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، سینٹ کام نے طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔۔ تباہ ہونے والے طیارے میں چھ امریکی فوجی سوار تھے۔ عراق میں اتحادی فوجی اڈے پر بھی ڈرون حملینے تباہی مچائی، فرانسیسی صدر میکرون نے حملے میں ایک فوجی افسر کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب میں ایرانی حملوں میں زخمی انیس امریکی فوجیوں کو جرمنی منتقل کیا گیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ تینوں ملکوں کےمفاد میں ہے وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…

12 hours ago

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران کیپٹن حمزہ اکرم کی شہادت پر اظہارِ افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…

12 hours ago

محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…

12 hours ago

مریم نواز کا صفائی نظام میں سخت مانیٹرنگ کا حکم مزید بہتر بنانے کا ہدف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…

12 hours ago

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…

12 hours ago

ہنگو میں فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…

12 hours ago