پاکستان نیوز پوائنٹ
سینٹکام نے عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی جہاز حادثے میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہازفرینڈلی یا دشمن کی کارروائی کا نشانہ نہیں بنا، فی الحال ریسکیوکاعمل جاری ہے۔امریکی سینٹکام نے بتایا کہ واقعےمیں عملےکے6 میں سے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی ری فیولنگ طیارہ کے سی 135عراق کےمغربی علاقےمیں12مارچ کوگرا، واقعےکی وجوہات جاننےکے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…