پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں، ایران ڈرامائی طور پر کمزور پڑ چکا ہے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ ہمارا مشن مکمل ہونے تک جاری رہے گی۔لبنان کا ذکر کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنانی حکومت سے توقع ہے کہ وہ لبنان سے اسرائیل پر حملے رُکوائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…