پاکستان نیوز پوائنٹ
تل ابیب کے مرکزی بن گوریان ایئر پورٹ پر فلائٹس میں محدود مسافروں کی اجازت پر اسرائیلیوں نے ہنگامہ آرائی کی۔ اب ہر فلائٹ پر 170 مسافروں کو جانے کی اجازت ہوگی، اطلاق جمعرات سے ہوگا۔ واضح رہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد 70 مسافروں کو ایک پرواز پر سوار ہونے کی اجازت تھی۔ ایرانی حملوں کے بعد پیدا ہونیوالی خوف کی صورتحال کے باعث اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، ایسے میں طیاروں میں کم تعداد میں مسافروں کے سوار کرانے کے خلاف ہنگامہ ہوا۔دوسری جانب اسرائیلی شہریوں کا شکوہ ہے کہ اسرائیلی ایوی ایشن حکام نے انتہائی مہنگی ٹکٹ فروخت کرنے کیلئے ایئر لائنز سے ساز باز کی ہوئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…