پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی تازہ تجویز کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ میرا خیال ہے ہم پیشرفت کر رہے ہیں، بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا ہم اتنی پیشرفت کر پائیں گے جو صدر کی مقرر کردہ ریڈ لائن کو پورا کر سکے؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کی ریڈ لائن بالکل واضح ہے، انہیں اس بات کا مکمل یقین ہونا چاہیے کہ ایسے مؤثر حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جن کے تحت ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ…
پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت…