پاکستان نیوز پوائنٹ
فرنٹیئر کانسٹیبلری کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وفاقی فورس کا درجہ دے دیا گیا۔صدر آصف علی زرداری کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت حکومت کو ایف سی کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کرنے کے اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔آرڈیننس کے اجرا کے فوراً بعد وزارتِ قانون و انصاف نے اس حوالے سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ چونکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس نہیں ہو رہے اور صدر مطمئن ہیں کہ فوری اقدام اٹھانا ضروری ہے لہٰذا یہ آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔فرنٹیئر کانسٹیبلری “تنظیمِ نو”آرڈیننس 2025 فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…