اردو نیوز اپڈیٹس

بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کےخلاف استعمال کر رہا ہے طارق فضل چوہدری

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کےخلاف استعمال کر رہا ہے، اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے مگر قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ایکس پر بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بیان سے مسلح افواج اور شہداء کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ایسے بیانات دشمن کے میڈیا کو پاکستان مخالف بیانیے کے لیے مواد فراہم کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا ہمارے شہداء اور سرحدوں پر ڈٹے جوان پوری قوم کا فخر ہیں۔ وطن کے محافظوں اور شہداء کی قربانیوں کو سیاسی اختلافات کی نذرنہیں کیا جانا چاہیے۔ شہداء کے احترام اور دفاع وطن پر ایسا کوئی مؤقف نہیں ہونا چاہیے جس سے دشمن کو فائدہ پہنچے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

7 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

7 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

8 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

8 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

8 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

8 hours ago