اردو نیوز اپڈیٹس

ترک صدر ایران کی سہولت کاری کر رہے ہیں نیتن یاہو

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے چھ ممالک نے اسرائیل کو ’گھیرنے اور ختم کرنے‘ کی کوشش کی۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران اور اس کے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھیں گے۔ نیتن یاہو نے ترک صدر رجب طیب ایردوان پر ایران کو سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کردوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔
دوسری جانب ترک صدارتی دفتر کے کمیونیکیشن امور کے سر برا ہ برہا نیتن دوران Burhanettin Duran نے کہا کہ نیتن یاہو کی غزہ میں نسل کشی اور خطے کے7 ملکوں پر حملے جاری ہیں. نیتن یاہو ترک صدر کو نشانہ بنانے کی خوش فہمی کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو مجرم ہے جن کے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہو چکے ہیں. نیتن یاہو اپنی سیاسی بقا کے لیے خطےکو کشیدگی اور تصادم میں دھکیلنا چاہتا ہے . نیتن یاہوکو بالآخر انسانیت کیخلاف جرائم کا ذمے دار ٹھہرایا جائے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

10 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

10 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

10 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

10 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

10 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

10 hours ago