پاکستان نیوز پوائنٹ
خبر ایجنسی کے مطابق برلن میں کسانوں نے برانڈنبرگ گیٹ کے سامنے ٹریکٹرز کے ساتھ مظاہرہ کیا، مظاہرین نے قیمتوں کے دباؤ اور مرکوسر تجارتی معاہدے پر مشکلات بڑھنے کی شکایت کی۔جرمن کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت نے ماحولیاتی اور جانوروں کے تحفظ کے قوانین کمزور کیے ہیں۔فرانس میں مظاہرین نے یورپی یونین کے جھنڈے تک نذر آتش کر دیے اور نعرہ لگایا کہ فرانس کو بقا کیلئے یورپی یونین سے نکلنا ہوگا۔یہ مظاہرے کسانوں کی بڑھتی ہوئی ناراضگی اور خطے میں اقتصادی و سیاسی دباؤ کا واضح پیغام ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…