پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اہداف کے حصول کے قریب پہنچ گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کارروائیاں سمیٹنے پر غور کر رہے ہیں، ایران کی میزائل صلاحیت اور لانچرز کو مکمل ناکارہ بنانے کا ہدف ہے، ایران کے دفاعی صنعتی ڈھانچے کی تباہی اب بڑی ترجیح ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی بحریہ اور فضائیہ سمیت اینٹی ایئر کرافٹ نظام ختم کرنے کا منصوبہ ہے، ایران کو کسی صورت جوہری صلاحیت کے قریب نہیں آنے دیں گے، امریکا ہر ممکن صورتحال پر فوری اور طاقتور ردعمل دے سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل، سعودی عرب، قطر، یو اے ای، بحرین، کویت سمیت اتحادیوں کا ہر طرح تحفظ کرینگے، آبنائے ہرمز کی نگرانی وہاں سے گزرنے والے ملکوں کی ذمہ داری ہے، آبنائے ہرمز کی نگرانی میں ضرورت پڑنے پر امریکا معاونت کرے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…