پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب بریگیڈیئر جنرل یداللّٰہ جوانی نے کہا ہے کہ جنگ کا خاتمہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق ہونا چاہیے۔ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے یداللّٰہ جوانی نے کہا کہ اگر امریکا مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا تو ہی آبنائے ہرمز کھولی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے انتظامات کبھی بھی جنگ سے پہلے کی صورتِ حال پر واپس نہیں جائیں گے۔ایرانی جنرل کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل اور ان کے اتحادی آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران سے لینے میں کامیاب نہیں ہوئے۔یداللّٰہ جوانی کے مطابق آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران اور عمان کے درمیان بات چیت جنگ کے حتمی خاتمے اور اس کے بعد کی صورتِ حال کے لیے ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو متعلقہ اعداد و شمار قومی ڈیجیٹل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا…