اردو نیوز اپڈیٹس

ٹرمپ کا سعودی عرب ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہےاپنے سوشل میڈیا پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط خوش آئند ہیں، تینوں ممالک کا یہ معاہدہ ایک اہم جرات مندانہ قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے خطے کے دیگر ممالک کے درمیان تعاون بڑھے گا، تینوں ممالک اپنے دفاع کیلئے زیادہ مؤثر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دے سکیں گے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ معاہدے مشرقِ وسطیٰ میں اتحاد اور باہمی تعاون کی جانب بہت بڑا اور پہلا اہم قدم ہے، امریکی صدر نے مکہ معاہدے پر سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کی قیادت کو مبارکباد بھی دی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

حوثیوں کے حملے متعدد بین الاقوامی کمپنیوں کی سعودیہ کیلئے پروازیں معطل

پاکستان نیوز پوائنٹ ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنائے جانے…

54 seconds ago

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے…

1 day ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو متعلقہ اعداد و شمار قومی ڈیجیٹل…

1 day ago

خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے بلال اظہر کیانی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا…

1 day ago

افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام…

1 day ago

7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں…

1 day ago