پاکستان نیوز پوائنٹ
جڑواں شہروں میں نان بائیوں نے روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد شہریوں کو روزمرہ کی خوراک کے لیے بھی اضافی رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے تفصیلات کے مطابق تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 20 روپے جبکہ نان کی قیمت 25 سے بڑھا کر 30 روپے کر دی ہے۔ اسی طرح کلچہ 30 روپے کے بجائے اب 40 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مزید براں، پراٹھے کی قیمت بھی 50 روپے سے بڑھا کر 60 روپے کر دی گئی ہے جس پر عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…