پاکستان نیوز پوائنٹ
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 کے اصول کے مطابق ہےانقرہ سے ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ معاہدہ ایران کے خلاف نہیں، خطے میں تعاون اور سلامتی کے لیے ہے، نیٹو کی طرز پر وزارتی کمیٹی اور جنرل سیکریٹریٹ قائم ہوگا۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ جنرل سیکریٹریٹ سعودی عرب میں ہوگا، مصر بھی تکنیکی معاملات حل ہونے کے بعد اس اتحاد میں شامل ہوسکتا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیٹو کا آرٹیکل 5 اجتماعی دفاع کا اصول ہے، ایک رکن پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…