پاکستان نیوز پوائنٹ
عمان سمیت دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ عمان میں پاکستانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر جاری بیان میں بتایا کہ مسقط میں پاکستانی کمیونٹی کیلیے پاسپورٹ آپریشن اگلی اطلاع تک بند رہیں گے۔ پاسپورٹ بنوانے کے سسٹم میں بڑی تبدیلی سفارتخانے نے کہا کہ پاسپورٹ سروسز کی بحالی کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں تکنیکی خرابی کے باعث تمام غیر ملکی مشنز متاثر ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…