اردو نیوز اپڈیٹس

رافیل گروسی نے امریکا ایران مذاکرات رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی نے امریکا ایران مذاکرات اس ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی کا کہنا ہے بات چیت ناصرف نیوکلیئر ایشو بلکہ وسیع امور پر ہوگی، اس بار میزائل پروگرام، ایران کی حامی مزاحمتی فورسز اور سکیورٹی ضمانتیں بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گی۔ رافیل گروسی نے کہا کہ امریکہ ممکنہ طور پر یورینیم افزودگی مکمل بند کرنے پر زور دے گا، تاہم عارضی طور پر پانچ سے دس سال کیلئے اس کی معطلی فریقین کے لئے قابل عمل حل ہو سکتی ہے، ایرانی جوہری تنصیبات کو کچھ نقصان ضرور پہنچا، مگر کوئی فیصلہ کن نقصان نہیں ہوا۔ سربراہ آئی اے ای اے نے مزید کہا کہ ایران اپنی تمام جوہری صلاحیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

عالمی موسمیاتی کانفرنس میں وزیراعظم کا دوٹوک پیغام متاثرہ ممالک کو ریلیف فراہم کیا جائے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی…

2 hours ago

نئے صوبوں کا بہتر حل یہ ہے کہ عوام کی رائے لی جائے نئے صوبے بننے چاہئیں عوامی ریفرنڈم کرالیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا…

2 hours ago

پالیسیاں بہتر کرکے پاکستان کے منرل سیکٹر کو مزید بہتر بنایا جاسکتاہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…

2 hours ago

سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

2 hours ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…

2 hours ago

سیلز ٹیکس انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیوں پر چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…

2 hours ago