پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ میولر کا انتقال جمعہ کو ہوا تھا، جس کی وجہ اور مقام ظاہر نہیں کیا گیا۔ رابرٹ میولر نے 2016ء میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کی قیادت کی تھی۔ رابرٹ میولر کی موت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہے رابرٹ میولر مر گئے، وہ اب معصوم لوگوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…