پاکستان نیوز پوائنٹ
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری پر گامزن، مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پہلے مرحلے میں پنجاب بھر کے میڈیکل انسٹی ٹیوشنز کی 705 آسامیاں ختم کی جائیں گی۔ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں عملےکی شدیدکمی کے باوجود متعدد آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں بھرتی پرپابندی کے ذریعے پہلے آسامیاں خالی رکھیں،اب ختم کردیں۔ ٹیچنگ ہسپتالوں میں آیا، وارڈ بوائے تک مطلوبہ تعداد میں موجودنہیں، عملےکی کمی دور کرنے کی بجائے آسامیاں ختم کرنےکا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحلہ وارآسامیاں ختم کرکے ٹھیکیداری اور نجکاری کو فروغ دیا جائے گا ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ میں مشاق تربیتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں پر…