پاکستان نیوز پوائنٹ
سندھ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی۔سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ سندھ حکومت کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ کوشش تھی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافہ کریں لیکن مشکلات کا شکار ہونے کے باعث سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ نہیں کرسکتی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا گیا ہے، سندھ حکومت بلاول بھٹو کی ہدایت پرغربت کےخاتمےکےلیےخصوصی اقدامات کررہی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…