اردو نیوز اپڈیٹس

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں اپنی غیر جانب داری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئس حکومت نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں، سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں شامل ممالک کو بھی اسلحے کی فراہمی معطل کردی۔ادھر سری لنکا نے بھی امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا، سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کرنے کی درخواست کی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔فرانسیسی صدر کے مشیر سے گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے کہا بحران کا حل مذاکرات اور ڈائیلاگ میں ہے، چین اور فرانس کو مل کر مشرقِ وسطیٰ بحران کے حل کے لیے کام کرنا چاہیے ترک وزیر خارجہ نے ترک صدر کا پیغام اماراتی صدر شیخ زاید تک پہنچایا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے سفارتکاری کو ترجیح دینے کا مطالبہ کیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

9 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

9 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

10 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

10 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

10 hours ago