اردو نیوز اپڈیٹس

سونا مہنگا چاندی کی قیمت بھی آسمان پر

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے. جہاں ایک تولہ سونا 4 ہزار 500 جبکہ فی تولہ چاندی 219 روپے مہنگی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق آج بروز منگل 21 جولائی 2026 کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 4 ہزار 700 روپے اضافے سے 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسی طرح 24 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 4 ہزار 29 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد فی 10 گرام سونا 3 لاکھ 68 ہزار کا ہوگیا جبکہ 22 قیراط کا 10 گرام سونا 3 ہزار 694 روپے اضافے سے 3 لاکھ 37 ہزار 346 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ مقامی بازار میں چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوا ہے. جہاں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 219 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا .جس کے بعد چاندی 6 ہزار 396 روپے فی تولہ ہوگئی جبکہ 10 گرام چاندی 188 روپے اضافے سے 5 ہزار 483 روپے کا ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 47 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 68 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی جبکہ فہ اونس چاندی 2 اعشاریہ 19 ڈالر اضافے سے 59 اعشاریہ 17 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف علی زرداری کا نیپال کے صدر رام چندر پاوڈل کے نام خط قومی دن اور یوم دستورپر مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…

12 hours ago

دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…

12 hours ago

پاکستان خودمختار ریاست کسی بیرونی طاقت کو آزادی چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ملک محمد احمد خان

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…

12 hours ago

سرکاری دوروں پر ذاتی طیارے کا استعمال اخراجات کی اپنی جیب سے ادائیگی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…

12 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 11 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…

12 hours ago

حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ ریاض میں الرٹ جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…

12 hours ago