پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 700 روپے کم ہو کر5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 459 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 727 روپے ہو گئی ہے۔ ایک تولہ چاندی 310 روپے کمی سے 8541 روپے پر آگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 87 ڈالر کم ہو کر 5018 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 100 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…